اصحاب الشمال
قسم کلام: اسم
معنی
١ - بائیں طرف والے جن کی صفیں تخت رب العالممین کے بائیں طرف ہونگی ۔ دوزخی لوگ
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - بائیں طرف والے جن کی صفیں تخت رب العالممین کے بائیں طرف ہونگی ۔ دوزخی لوگ
جنس: مذکر